Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراقی زلزلے کا مرکز کس سے کتنی دور

ریاض.....قصیم یونیورسٹی میں ماحولیات کے پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ المسند نے واضح کیا ہے کہ عراق میں جو زلزلہ آیا تھا اس کی شدت 7.2تھی۔ سعودی عرب کے وقت کے مطابق رات 9بجکر18منٹ پرآیا تھا۔ اسکا مرکز19کلو میٹر گہرائی میں پایا گیا۔ یہ بغداد سے 212کلو میٹر شمال مشرق ، کویت سے 650کلو میٹر ، ریاض سے 1110کلو میٹر، دمام سے ایک ہزار کلو میٹر، قصیم سے 970کلو میٹر اور حائل سے 900کلو میٹر دور ہے۔
 

شیئر: