Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

54وکیل پبلک پراسیکیوشن کے حوالے

ریاض۔۔۔وزارت انصاف نے 54وکلاء کو 10خلاف ورزیوں کے ارتکاب پر پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔ وزار ت انصاف کے ترجمان نے یہ بات پریس کانفرنس منعقد کرکے بتائی۔

شیئر: