Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عاشقی ہیرو راہول رائے بی جے پی میں شامل

نئی دہلی.... بالی وڈ کی مشہور و مقبول فلم’ ’عاشقی‘ ‘سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والے اداکار راہول رائے نے ہفتہ کوبی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران مرکزی وزیر وجے گوئل بھی موجود تھے۔اس موقع پر راہول رائے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی اور کہا کہ جس طرح مودی ملک کو ترقی کی راہ پر آگے لے جا رہے ہیں وہ ان سے بیحد متاثر ہیں۔
 

شیئر: