Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بی جے پی صرف لچھے دار تقریریں کرتی ہے، کانگریس

نئی دہلی.... کانگریس نے ہزار اور 500 روپے کے نوٹ بند کرنے سے ملک میں نکسل ازم اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی آنے کے حکومت کے دعوے کو کھوکھلا قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) صرف لچھے دار تقریریںکرکتی اور ڈینگیں مارتی رہی لیکن داخلی سلامتی کے لئے ٹھوس اقدامات نہیں کئے ۔کانگریس لیڈر راجیو شکلا نے یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پریس بریفنگ میں میڈیا کے نمائندوں سے کہا کہ نوٹ بندش کے بعد نکسلی وارداتوں میں کمی آنے کے بجائے اس میں اضافہ ہی ہوا ہے ۔
 

شیئر: