Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں مسلح لڑائی کرنیوالے گرفتار

ریاض.....  ریاض پولیس نے دارالحکومت کے ایک اسکول کے ساتھ مسلح لڑائی کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ویڈیو کلپ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا تھا ۔ گرفتار شدگان کو تحقیقات کیلئے متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا گیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ جو شخص بھی حد سے تجاوز کرے گا یا کسی خلاف ورزی کا مرتکب ہو گا اسے نشان عبرت بنا دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں خلاف ورزی کرنےوالے کی حیثیت یا پوزیشن یا رتبے کو خاطر میں نہیں لایا جائیگا۔

شیئر: