Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر داخلہ بھی جدہ سیلاب سے نالاں

ریاض.... جدہ میں ہونے والی بارش سے ہونے والے نقصان کو نمایاں کرنے والے ویڈیو کلپس نے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کو متاثر کیا۔ سماجی ویب سائٹ پر نقصانات کو بڑے پیمانہ پر دکھایا گیا۔ وزیرداخلہ نے فوراً ہی شہری دفاع کے دو اہلکاروں سے پوچھ گچھ کا حکم جاری کر دیا کیونکہ انہوں نے سیلاب میں پھنسے ایک شہری کو نکالنے کے سلسلے میں پیشہ ورانہ حوصلے کا مظاہرہ نہیں کیاتھا۔

شیئر: