Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنبیر کپور ' سنجے دت کے روپ میں

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی نئی فلم میں مصروف ہیں۔ بالی وڈ اداکار سنجے دت کی حقیقی زندگی پر بننےوالی فلم میں رنبیر کپور  نےسنجے دت کے روپ میں ڈھلنے کے لئے کافی جتن کئے ہیں۔ رنبیر کپور کا سنجے دت کا ایک روپ  منظرعام آگیاہے۔بتایاجارہاہے رنبیر کپور ان دنوں ممبئی کے شہر باندرا  میں اداکار سنجے دت کی رہائش میں فلم کے بقایا سین عکسبند کروارہے ہیں اس سے قبل رنبیر کے  مختلف روپ سامنے آچکے ہیں۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: