Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرو میراتھن ، مردوں کا مقابلہ مراکش نے جیت لیا

پیرو: یہاں ہوالے والی میراتھن دوڑ کے افتتاحی روز مردوں کا مقابلہ مراکش کے راشدال مورابتی جبکہ خواتین کی ریس فرانس کی نیتھلی نے جیت لی ہے۔ پیرو کے پہاڑوں پر میراتھن ریس کا میلہ منعقد ہوا جس میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس نے مشکل ٹریک پر شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ شرکا ءنے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ مراکش کے راشد ال مورابتی نے مردوں کی میراتھن دوڑ میں زبردست کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے پہلا مرحلہ اپنے نام کیا، خواتین کی کیٹیگری میں فرانس کی نیتھلی نے کامیابی حاصل کی۔ 

شیئر: