Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اتوار3دسمبر: مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز میں ریال کا ریٹ

 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔ 
انجاز:
٭پاکستان۔27روپے 59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے96پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔27روپے 65پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے87پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ا89پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔27روپے58پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے90پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 71پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔27روپے31پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے79پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 28پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔27روپے 66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے79پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 85پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔27روپے 66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے79پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 85پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔27روپے 75پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے00یسے(فیس15ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا90پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: