Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی آئی اے میں طلبہ کیلئے رعایتی ٹکٹ

  کراچی ..پی آئی اے نے طلبہ کو رعایتی ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق اندرون ملک سفر کرنے والے طلبہ کو 15 فیصد جبکہ بیرون ملک سفر کرنے والے طلبہ کو 17 فی صد رعایت د ی جائے گی۔ طلبہ ا سٹوڈنٹ کارڈ دکھا کر ڈسکاونٹ حاصل کر سکتے ہیں۔پی آئی اے کی جانب سے ڈسکاونٹ ٹکٹس کی بکنگ کا آغازکر دیا گیا۔

شیئر: