Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریا میں ایک اور زلزلہ

  سیول ... شمالی کوریا میں جوہری تجربات کے مقام کے قریب 2.5کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سیول میں حکام نے بتایا کہ یہ قدرتی زلزلہ تھا۔ شمالی کوریا کے شمال مشرقی صوبے ہم گیونگ میں قائم جوہری تجربہ گاہ کے قریب جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شمالی کوریا کی جانب سے چھٹے اور زیادہ طاقت ور جوہری تجربے کے بعد زلزلے کے متعدد جھٹکے ریکارڈ کئے جا چکے۔ ممکنہ طور پر زلزلے جوہری تجربے کا نتیجہ ہیں۔

شیئر: