Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیجیٹل لین دین میں تلنگانہ سرفہرست

حیدرآباد۔۔۔۔تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن وٹیکنالوجی تارک راما راؤ نے کہا کہ می سیوا سینٹر کے ذریعے عوام کو معیاری سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد میں می سیوا آپریٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ڈیجیٹل لین دین میں تلنگانہ سرفہرست ہے ۔ 86برس بعدحکومت نے زمینوں کے ریکارڈز کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کئے ۔ سرسلہ ضلع اس سلسلے میں سرفہرست ہے جہاں 100فیصد زمینوں کے ریکارڈز احسن طریقے سے ترتیب دیئے گئے ۔

شیئر: