Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وائٹ گولڈ ، فریش اور قدرتی تاثر

ساؤتھ ایشیا میں عمومی طور پر گولڈن رنگ کی جیولری پسند کی جاتی ہے . سونے کے زیورات کا استعمال باعث فخر سمجھا جاتا ہے  . خاص طور پر پاکستان اور انڈیا میں سونے کے زیورات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے  اور وائٹ گولڈ کے مقابلے میں گولڈن زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن آج کل شادی بیاہ اور منگنی کی رسومات میں وائٹ گولڈ کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے . جو لوگ ڈائمنڈ  افورڈ نہیں کر سکتے  وہ وائٹ گولڈ کے ذریعے اپنے حسین لمحات کو یادگار بنا سکتے ہیں . یہ زیادہ فریش ، سادہ اورنیچرل تاثر قائم کرتا ہے اور گولڈن رنگ کی طرح چمکدار نہ ہونے کے باعث روز مرہ کی سرگرمیوں میں باآسانی  استعمال کیا جا سکتا ہے . 
 
 
 

شیئر: