جدہ..... خوبصورت ماضی (الماضی الجمیل) ویب سائٹ نے 1928ءکے دوران جدہ شہر میں کھیلوں اور تفریحات کے مناظر پر مشتمل تصاویر جاری کر دیں۔ جن میں سعودی بچے اور نوجوان مختلف کھیل بڑے جوش و خروش اور ذوق و شوق کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ صارفین ان تصاویر پر پسندیدگی کااظہار کر رہے ہیں۔