Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سام سنگ نے 512 جی بی اسٹوریج چپس کی تیاری شروع کردی

سام سنگ کمپنی کی جانب سے اسماعل ڈیوائسز کے انٹرنل سٹوریج کے لیے 512 جی بی کی میموری چپس کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔ نہیں چپ کی ریڈ اینڈ رائٹ اسپیڈ 860 میگابائٹ فی سیکنڈ اور 255 میگا بائٹ فی سیکنڈ ہوگی اور اس سے بڑے حجم اور ریزولوشن کی فائلز بھی تیزی سے ٹرانسفر کی جاسکیں گی۔ یہ میموری چپ عام میموری کارڈ کی نسبت 400 گنا زیادہ تیز کام کرے گی۔ سامسنگ کی جانب سے یہ بات تو سامنے نہیں آئی ہے کہ کن اسمارٹ ڈیوائس میں اس چپ کو استعمال کیا جائے گا تاہم یہ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ گلیکسی ایس 9 میں 512 جی بی انٹرنل اسٹوریج جائے گا۔سام سنگ
 

شیئر: