Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشرف کی زندگی پرفلم کرنے کی خواہش ہے ، شان

پاکستانی اداکار شان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔ایک انٹرویو کے د وران ان سے سوال کیاگیا کہ اگر انہیں کبھی کسی کی سوانح حیات پر مبنی فلم کرنے کا موقع ملا تو وہ کون سا کردار نبھانا پسند کریں گے؟ انہوں نے کہاکہ انہیں پرویز مشرف کی زندگی پر مبنی بائیوپک کرنے کی خواہش ہے۔انہوں نے کہاکہ میں مشرف کا مداح نہیں لیکن مجھے ان کی کتاب اِن دی لائن آف فائر میں تحریر کیا گیا ان کا سیاسی نظریہ بے حد پسند ہے۔
 

شیئر: