Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حدیبیہ کیس ٹاک شوزمیں زیر بحث لانے پر پابندی

اسلام آباد... سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کو براہ راست ٹی وی پروگرامز میں زیر بحث لانے پر پابندی عائد کردی۔سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس سے متعلق ٹاک شوزمیں بات چیت نہیں ہو سکتی تاہم کیس کے حوالے سے کورٹ رپورٹنگ ہو سکتی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ ٹی وی پروگرامز میں کیس کے حقائق پر بات نہیں کی جاسکتی۔پمرا سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

شیئر: