Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صبا قمر کیٹ واک کے دوران گرگئیں

بالی وڈ اداکارہ صبا قمر ایک فیشن شو میں کیٹ واک کے دوران پاﺅں پھسل جانے سے ریمپ پر گرگئیں۔شہر لاہور میں ہونےوالے ایک فیشن شو کے دوران صبا قمر مشہور ڈریس ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں ملبوس ریمپ پر آئیں اور پاﺅں پھسلنے سے گر پڑیں تاہم صبا نے شرمندہ ہونے کی بجائے پراعتماد طریقے سے اپنی فیشن واک مکمل کی جس پر صبا قمر کو داد دی گئی۔ معروف اداکارہ صبا قمرپاکستان سمیت ہندوستان میں بھی اپنی اداکاری کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔
 

شیئر: