سعودی سفیر سے اویس نورانی کی ملاقات منگل 12 دسمبر 2017 3:00 جدہ ..... پاکستا ن میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی سے جمعیت العلماءپاکستان کے سیکریٹری جنرل اور تحریک دفاع حرمین شریفین کے نائب سربراہ شاہ محمد اویس نورانی نے گزشتہ روز ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جدہ پاکستا ن ملاقات دلچسپی شیئر: واپس اوپر جائیں