Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کا چمچ لیکر پیدا ہونے والے لیڈر غریبی کیا جانیں؟،مودی

احمد آباد۔۔۔۔گجرات انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی ریلیوں میں کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کانگریس کے نومنتخب صدر راہول گاندھی سونے کا چمچ لیکر پیدا ہوئے ،وہ کیا جانیں غریبی کیا ہوتی ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہم امیروں کی مدد نہیں کرتے،غریبوںاور بے سہارا کی مدد کرتے ہیں اور ان سے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی اپیل کرتے ہیں۔

شیئر: