Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبان حملے میں زخمی امریکی فوجی چل بسا

کابل۔۔۔ افغانسان میں طالبان حملے میں زخمی ہونے والا نیٹو اتحاد کا ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا ۔ افغانستان میں اتحادی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ننگرہار میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والے تین اتحادی فوجیوں میں سے ایک امریکی فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے بیان مین ہلاک ہونے والے فوجی کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے ۔
 

شیئر: