Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان، کلین ا پ آپریشن میں 15 طالبان ہلاک

کابل۔۔۔افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اَپ کے نتیجے میں 15طالبان ہلاک جبکہ 16 زخمی ہو گئے ۔ صوبائی فوجی ترجمان عبدالخلیل نے بتایا کہ مشرقی صوبہ قندوز کے صاحب ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کیا جس کے نتیجے میں  15 طالبان ہلاک جبکہ 16 زخمی ہو گئے ۔ دریں اثناء طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملوں میں طالبان کی ہلاکت اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔
 

شیئر: