میگھن مارکل، آئی فون ایکس اور لٹو
جمعرات 14 دسمبر 2017 3:00
امریکی اداکارہ اور برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر میگھن مارکل رواںسال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فہرست میں شامل ہیں۔سرچ انجن گوگل نے اس سال سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے الفاظ اور شخصیات کی فہرست جاری کر دی۔ اس فہرست میں میگھن مارکل، آئی فون ایکس اور ایک لٹو شامل ہے۔