Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رتیش دیشمکھ 39 کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار رتیش دیشمکھ 39 برس کے ہوگئے ۔ رتیش دیشمکھ نے 2003 میں بالی وڈ کی فلم میں بطور ہیرو قدم رکھا تھا تاہم فلم ' مستی' ان کےلئے وجہ شہرت بنی بعد ازاں انہوں نے کئی مشہور فلموں میں کام کیا اور خوب شہرت حاصل کی۔ رتیش 2012 میں اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھے، وہ ایک بیٹے کے والد ہیں۔ گزشتہ برس رتیش کی فلم ' بانجو' ریلیز ہوئی جس میں انہوں نے اداکارہ نرگس فخری کےساتھ کام کیا۔
 

شیئر: