Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیاہ رنگ اور آپ کی شخصیت‎

کیا آپ کو سیاہ رنگ پسند ہے ؟ اگر آپ رنگوں کو اپنی پسند کے مطابق ترتیب دیں تو سیاہ رنگ کونسے نمبر پر آئے گا  ؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سیاہ رنگ کو پسند یا نا پسند کرنا آپ کی شخصیت کے کن پہلوؤں کو واضح کرتا ہے . اگر سیا ہ رنگ  آپ کی اولین پسند ہے تو آپ ایک ایسے انسان ہیں جو قدرت کے نظام اور فیصلوں سے انکار کرتا ہے .  اگر آپ کے پسندیدہ رنگوں میں یہ دوسرے نمبر پر آتا ہے تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ اپنا مقصد  حاصل کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں . اگر سیاہ رنگ آپ کو ساتویں ، آٹھویں نمبر پر پسند ہے تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ کو اپنی قسمت پر یقین ہے اور آپ نے اپنی قسمت خود اپنے عمل سے بنائی ہے . آپ میں انصاف کی قوت ہے . اگر آپ کی پسند میں پہلے نمبر پر سیاہ اور دوسرے پپر پیلا رنگ  ہو تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ تبدیلی لا کر رہیں گے جس چیز میں بھی چاہیں . 
 

شیئر: