Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت کے بجٹ میں 7.95بلین ڈالر خسارہ

کویت: کویت کے بجٹ میں 2.4بلین دینار(7.95بلین ڈالر) خسارہ ہے۔ کویت کے مالی سال برائے 2017،2018ءکے صرف 8ماہ میں یہ خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کویت کا مالی سال اپریل سے شروع ہوتا ہے اور اگلے سال مارچ میں ختم ہوتا ہے۔ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ نومبر تک ملک کی آمدنی 9.83ملین دینار رہی جبکہ اخراجات 9.97بلین دینار تک رہے ۔
کویت کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: