Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی مہمان کتب میلے میں

ریاض۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے عمرہ مہمانوں نے جدہ کے بین الاقوامی کتب میلے کا دورہ کیا، مختلف اسٹالز دیکھے۔ کتب میلہ 27ہزار مربع میٹر رقبے پر لگا ہوا ہے۔ 42ممالک کے 500سے زیادہ ناشران اسٹال لگائے ہوئے ہیں۔شاہی مہمانوں نے کتابوں کے تنوع پیش کرنے کی عمدگی اور کتب میلہ دیکھنے کیلئے آنیوالوں کے ذوق ،معیار اور شائستگی کی تعریف کی۔

شیئر: