Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ: 42 صحت اداروں پر جرمانے

مدینہ منورہ .....  یہاں محکمہ صحت کے ماتحت نگراں ادارے نے 1439 ھ کی پہلی سہ ماہی کے دوران صحت اداروں کیخلاف 203 فیصلے جاری کئے ۔ 42 اداروں پر جرمانے عائد کئے ، 3 نجی اسپتال، 4 فارمیسیاں ، ایک لیباریٹری ، 20 نجی میڈیکل کمپلیکس، 3 چشموں کی دکانیں زد میں آگئیں۔ 

شیئر: