پرینکا چوپڑاکے لئے اعزازی ڈگری
پرینکا چوپڑا نے پی ایچ ڈی کرلی۔خبروں کے مطابق اداکارہ پرینکا کو ہندوستان کی مقامی بریلی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ہے۔یہ ڈگری ان کے سماجی خدمت کے کاموں کو سراہتے ہوئے دی گئی ہے۔پرینکا ان دنوں ہالی وڈ پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔