Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

75برس قبل شاہ سعود ، امیر کویت کیساتھ

ریاض .... شاہ سعود بن عبدالعزیز اور شاہ خالد رحمتہ اللہ علیہما نے 1942ءکے دوران کویت کا دورہ کرکے اس وقت کے امیر کویت شیخ احمد الجابر الصباح سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر لی گئی تصویر ماضی جمیل ویب سائٹ نے جاری کردی۔سعودی صارفین اس پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ تصویر ظاہر کرتی ہے کہ ابتداءسے ہی سعودی عرب اور کویت کے گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔

شیئر: