بلیک ہیڈز ختم کرنے کا نسخہ منگل 26 دسمبر 2017 3:00 لیموں کا رس ، لال انگوروں کا رس اور ایک آلو کدودکش کر کے مکس کر لیں یہ پیسٹ پندرہ سے بیس منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں اور پھر چہرہ دھو لیں ۔ اس ماسک کے استعمال سے وائٹ اور بلیک ہیڈز دونوں ختم ہو جائیں گے اور رنگت میں بھی نکھار پیدا ہو گا ۔ بلیک ہیڈز نسخہ لیموں شیئر: واپس اوپر جائیں