Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایکسون 7 اسمارٹ فون کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ اپریل میں جاری ہوگی

زیڈ ٹی ای کمپنی کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ ایک ایکسون 7 اسمارٹ فون کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹس اپریل میں جاری کی جائیں گی۔ یہ اعلان اس حوالے سے اہمیت کا حامل ہے کہ کمپنی نے اس اسمارٹ فون کی پیداوار بند کر دی ہے جس کے باعث خیال کیا جارہا تھا کہ کمپنی اسمارٹ فون کے لیے کوئی نئی اپڈیٹس جاری نہیں کرے گی تاہم کمپنی نے اینڈرائیڈ اوریو اپ ڈیٹس کے ساتھ ساتھ فون کے لیے نیا اسٹاک اور یوزر انٹرفیس بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
 

شیئر: