حوثیوں کے 83 بڑے ہلاک، فہرست جاری
جمعرات 28 دسمبر 2017 3:00
عدن .... یمنی فوج نے دسمبر 2017ءکے دوران ہلاک کئے جانے والے 83حوثی کمانڈروں کی فہرست جارری کردی۔سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں ، یمن کی سرکاری فوج اور رضاکار جنگجوﺅں کیساتھ گھمسان کے معرکوں میں حوثی کمانڈر مارے گئے۔ ان میں یوسف المدانی بھی شامل ہیں۔ زیادہ تر حوثی کمانڈر شبوہ، البیضاء، صنعاء، حجہ، صعدہ، الضالع، الحدیدہ اور الجوف میں مارے گئے۔