Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھابھی سے بھی انصاف کریں، اویسی

نئی دہلی۔۔۔۔3طلاق بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم مودی کی اہلیہ جشودا بین کا نام لئے بغیر کہا کہ ایسا قانون بنانے کی ضرورت ہے جس میں 20لاکھ خواتین جن کو شادی شدہ افراد نے چھوڑرکھا ہے تاکہ انہیں انصاف ملے۔آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ نے مرکزی حکومت کے طلاق ثلاثہ بل کو خواتین کے حق کے خلاف بتاتے ہوئے کہا کہ اس سے کئی خاندان تباہ ہوجائیں گے ۔ بورڈ نے کہا کہ یہ مسلم مردوں سے طلاق کا حق چھیننے کی سازش ہے۔ یہ بل غیر قانونی ہے جسے واپس لیا جائے۔

شیئر: