Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں آج بھی دھند

ابوظبی: محکمہ موسمیات نے ہائی وے کا سفر کرنے والے ڈرائیوروں کو آگاہ کیا ہے کہ آج ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں دھند چھائی رہے گی جس کے باعث حد نگاہ 500میٹر تک محدود رہے گی۔ ساحلی علاقوں کے علاوہ ملک کے اندرونی اور مغربی علاقوں میں دھند زیادہ رہے گی۔ گاڑی پر سفر کرنے والے احتیاط کریں۔
 

شیئر: