ایچ ایم ڈی کی جانب سے اسمارٹ فون نوکیا 8 کے لیے نئی اپڈیٹ جاری کردی گئی ہیں۔ اپڈیٹ میں دسمبر کے سیکیورٹی پیچ کے ساتھ ساتھ سسٹم اسٹیبلیٹی اور یوزر انٹرفیس میں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور انہیں پہلے سے بہتر بنایا گیا ہے۔ اپڈیٹ کا حجم 330 ایم بی ہے اور اسے ابتدائی طور پر یورپی ممالک میں پیش کیا گیا ہے ۔