Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک:عمارت میں آتشزدگی

نیو یارک۔۔۔ نیو یارک میں 4 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی ۔ 8 افراد زخمی ہو گئے ۔ اس میں 12 فلیٹس میں بتایا جاتا ہے کہ آگ پہلی منزل پر واقع ایک فرنیچر اسٹور سے شروع ہوئی تھی۔

شیئر: