Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریا بیلسٹک میزائل کا مزید تجربہ کر سکتا ہے، امریکہ

واشنگٹن۔۔۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیرنکی ہیلی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا رواں ہفتے بیلسٹک میزائل کا مزید تجربہ کر سکتا ہے۔ نکی ہیلی نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ توقع کرتی ہیں ایسا نہ ہوتاہم اگر ایسا ہوا تو پھر ہمیں شمالی کوریا کے خلاف مزید اقدام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ متمدن دنیا کو متحد رہنا اور شمالی کوریا کی جانب سے جوہری ذخیرے میں اضافے کے اقدامات کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا۔

شیئر: