Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوپی کے تھانوں پر بھی چڑھا بھگوا رنگ

لکھنؤ۔۔۔۔اتر پردیش میں سرکاری عمارتوں ، بسوں اور حج ہاؤس کے بعد پولیس تھانوں کوبھی بھگوا رنگ میں رنگنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس کی پہلی مثال لکھنؤ کے قیصر باغ علاقے میں واقع قیصر باغ تھانہ ہے۔ 1939ء میں تعمیر یہ کوتوالی آج بھگوا رنگ میں رنگی نظر آرہی ہے۔ گزشتہ دنوں حج ہاؤس کو بھی بھگوارنگ میں رنگا گیا تھا۔

شیئر: