Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسروقہ دھاتیں فروخت کرنے والے تارکین گرفتار

ریاض.... ریاض کے سیکیورٹی اداروں نے غیرقانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت مختلف مقامات پر آپریشن کرکے اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 3 پاکستانی اور ایک افغانی کو گرفتار کرلیا۔ یہ مسروقہ دھاتیں جمع کرکے فروخت کررہے تھے اور اس کیلئے انہوں نے ایک گودام قائم کررکھا تھا۔ 

شیئر: