Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2017ءمیں لاہور میں100 جوڑوں نے اپنی پسند کی شادیاں کیں

لاہور.... سال 2017ءمیں لاہور میں تقریبا سو جوڑوں نے اپنی پسند کی شادیاں کیں۔ ان جوڑوں نے شہر کی مختلف کچہریوں میں پہنچ کر اپنی پسند کی شادیاں کیں۔ گھروں سے بھاگ کر شادیاں کرنے والی خواتین کے والدین نے ان کے شوہروں کیخلاف سول و سیشن عدالتوں میں حدود و اغواکے مقدمات درج کروا رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال کے دوران والدین کی رضا مندی کے بغیر عدالتوں میں شادیاں کرنے والے جوڑے اپنے گھروں میں باخوشی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ 
 

شیئر: