Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چکوال میں ضمنی انتخاب

چکوال....پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 20میں ضمنی انتخا ب کا مرحلہ شروع ہوگیا۔ اس دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے بائیو میٹرک مشینوں کا تجربہ بھی کیا جائیگا۔ حلقے میں 5امیدوار مد مقابل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری حیدر سلطان اور پی ٹی آئی کے راجہ طارق افضل کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ 

شیئر: