بلوچستان:65کے ایوان میں 50سے زائد غیرحاضر ہفتہ 13 جنوری 2018 3:00 کوئٹہ ...بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شروع ہوچکا ہے۔ اسپیکر راحیلہ درانی نے صدارت کی۔ 65کے ایوان میں 50 سے زائد ارکان غیر حاضر رہے۔ کوئٹہ اسمبلی اجلاس غیر حاضر شیئر: واپس اوپر جائیں