Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلند عمارتیں بنانے میں ہند اب بھی پیچھے

نئی دہلی.... ہند کے بڑے شہروں کے علاوہ چھوٹے شہروں میں بھی فلک بوس عمارتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے لیکن 200 میٹر سے زیادہ اونچی عمارت بنانے کے معاملے میں ہند اب بھی پیچھے ہے۔ 2017ء میںدنیا بھر میں 200 میٹر سے زیادہ اونچائی کی 144 عمارتیں بن کر تیار ہوئیں۔ان میں صرف 3 ہندوستان کی ہیں۔

شیئر: