Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محض 99روپے میں ایئر ایشیا سے ہوائی سفر

نئی دہلی۔۔۔۔۔سستا ہوائی سفر فراہم کرنے والی ایئر ایشیا کمپنی نے بنگلور ، کوچی، حیدرآباد، کولکتہ ، نئی دہلی،پنے اور رانچی کیلئے 99روپے ادا کرکے ہوائی جہاز کے سفر کی پیشکش کی ہے۔کمپنی نے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ ملک کے 7بڑے شہروں کے ہوائی سفر کیلئے بنیادی کرائے کے علاوہ اس سے کچھ زیادہ رقم کے ٹکٹ پر ہوائی سفر کا مزہ لے سکتے ہیں۔علاوہ ازیں بین الاقوامی پروازوں کیلئے بھی آفرز کی ہیں ۔اس پیشکش کے تحت  1499روپے میں بالی، آکلینڈ، بنکاک، کوالالمپور، میلبورن، سنگاپور اور سڈنی کا سفر کیا جاسکتا ہے۔یہ سہولت 21جنوری تک بکنگ کرانے والوں کیلئے ہے۔ٹکٹ بک کرانے کے بعد 31جولائی تک سفرکرسکتے ہیں۔

شیئر: