Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: نجکاری کی شروعات

ریاض...سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران سعوی عرب میں نجکاری کا سلسلہ شروع ہوجائیگا۔4فلور ملز فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔ ایچ ایس بی سی بینک سودے کی مشاورت کا کام انجام دیگا۔ یہ سعودی عرب کے سرکاری اداروںکی نجکاری کا پہلا سودا شمار کیا جائیگا۔
 
 

شیئر: