Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ کپور کی فیشن شو میں کیٹ واک

بالی وڈاداکارہ کرینہ کپور نے حال ہی میں خصوصی دعوت پر قطر کے فیشن شو میں شرکت اور کیٹ واک کی ۔ کرینہ کپور نے ہندوستانی فیشن ڈیزائنر وکرم پھادیس کا ڈیزائن کردہ لباس زیب تن کیا اور ریمپ پر واک کی۔کرینہ کندن کے کاموں سے بنے لباس میں سامنے آئیں ۔ سماجی رابطوں پر کرینہ کا یہ انداز بے حد مقبول ہورہاہے۔بتایاگیاہے کہ قطر میں ہونےوالے اس فیسٹیول میں کرینہ پہلی خاتون اداکارہ ہیں جنہوںنے ہندوستانی روایتی لباس کو بین الاقوامی سطح پر پیش کیااور فیشن واک کی۔
 

شیئر: