20جنوری 2018ءہفتہ کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ سعودی بینکوں نے 95.59 ارب ریال سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما میں جمع کرادیئے
٭ سعودی عرب نے 2017ءکے دوران 8.7ارب ریال مالیت کے فاضل پرزے درآمد کئے
٭ چین میں لاجسٹک خدمات کی سرمایہ کاری کا حجم 43ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا
٭ 3 برس میں ڈالر کو ریکارڈ خسارہ، سونے کے نرخ بڑھ گئے
٭ 26ماہ میں پہلی بار سعودی حصص مارکیٹ اعلی ترین اشاریوں پر بند ہوئی
٭ جرمن انشورنس کمپنیوں کو 500ملین یورو کا خسارہ
٭ مملکت نے 2017ءکے دوران خام پیٹرول کی مصنوعات میں یومیہ ایک لاکھ 55ہزار بیرل کا اضافہ کیا
٭ یمن میں اتحادی افواج کی مدد جاری رکھی جائیگی، برطانیہ
٭ 2ہفتے کے دوران 273فلسطین شہید و زخمی، 261گرفتار
٭ پائدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کی جدوجہد جاری رکھی جائیگی، سعودی عرب
٭٭٭٭٭٭٭٭