گنج پن دور کرنے کیلئے نیا نسخہ
لندن .... ماہرین نے گنج پن دور کرنے کے لئے ایک نیا نسخہ بتایا ہے یہ نسخہ انتہائی انوکھا بھی ہے۔ انہوں نے گنج پن ختم کرنے کیلئے ہلدی اور پیاز کا استعمال بتایا ہے انہوں نے کہا کہ ان دونوں چیزوں میں بیحد صلاحیت ہے اور اسکا طریقہ یہ ہے کہ پیاز اور ہلدی کا لیپ بنالیا جائے اور گنج پن والے حصے پر باقاعدگی سے کچھ دیر کے لئے کچھ دنوں تک روزانہ لگایا جائے تو نئے بال آسکتے ہیں۔