Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترک مسلح افواج کے سربراہ کا فوجی دستوں کا معائنہ

انقرہ۔۔۔ ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی اقار نے بری و فضائیہ کے سربراہان کے ہمراہ  شام کی سرحدکے قریب شانلی عرفہ شہر کے مرکز میں  20 میکانزم بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔ انھوں نے بریگیڈیر اسماعیل قیوسے علی اور دیگر افواج کے سربراہان  سے ملاقات میں کہا کہ وہ فوجی دستوں کا قریب سے جائزہ لینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ جنرل اقار کی علاقے میں مصروفیات کی کوریج کی کسی کو اجازت نہیں دی جا رہی ۔
مزید پڑھیں:تنقید کے باوجود شام میں عسکری کارروائی جاری رہے گی، اردگان

شیئر: